the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،9فروری(ایجنسی) 18 سال پرانے اوپہارUphaar سینما گھر آتشزدگی کیس میں سی بی آئی اور متاثرین کی جانب سے دائر نظر ثانی پٹیشن پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا ہے. جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی تین ججوں کی بنچ نے گوپال انسل Gopal Ansal کو 1 سال کی



سزا سنائی ہے. کورٹ نے گوپال کو 4 ہفتوں کے اندر اندر خودسپردگی کرنے کو کہا ہے. غور طلب ہے کہ گوپال سشیل انسل کے چھوٹے بھائی ہیں. گوپال پہلے ہی 4 ماہ 20 دن جیل میں گزار چکے ہیں. اب 1 سال میں بچے ہوئے 7 ماہ 10 دن بھی انہیں جیل میں کاٹنے پڑیں گے. کورٹ نے صاف کیا ہے کہ جو فائدہ سشیل انسل کو ملا وہ گوپال انسل کو نہیں مل سکتا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.